’زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئےتو پارلیمنٹ نہیں چلنے دیں گے‘June 14, 2019نعمان مقصود0 اگر زرداری صاحب کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی، سینیٹر رحمان ملک کا ایوان بالا میں خطاب