’چیئرمین سینیٹ کی کرسی پر ہار جیت سے سیاسی منظرنامہ نہیں بدلے گا‘July 27, 2019ویب ڈیسک0 ہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی تبدیلی علامتی ہوگی اور اس سے پیدا ہونے والے سیاسی تصادم سے حقیقی عوامی مسائل پس پشت چلے گئے ہیں۔