چند پیسوں کی خاطر عزت اچھالنے والوں کی سزا سات سال اور جرمانہ پچالاس لاکھ کیا جائے، سینیٹر رحمان ملک
چند پیسوں کی خاطر عزت اچھالنے والوں کی سزا سات سال اور جرمانہ پچالاس لاکھ کیا جائے، سینیٹر رحمان ملک
عدالت نے ملزمان پر ریشماں اور گلف پاور پراجیکٹ ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرتے ہوئے 7 اگست کو گواہوں کوبھی طلب کر لیا۔
رحمان ملک نے کہا الیکشن کے موقع پر ایک کمپنی کے بارے میں تفصیلات سامنے آئیں ۔ کولیٹیم انٹرنیشنل کمپنی نے پاکستان کے عام انتخابات کی مانیٹرنگ کی۔