نو منتخب سینیٹر خالدہ اطیب عدت میں، ایم کیو ایم پریشانMarch 10, 2021عاطف حسین0 جامعہ بنوریہ اور دارالعلوم کورنگی سے فتوی مانگا ہے، فتوی کی روشنی میں اپنا فیصلہ کروں گی، خالدہ اطیب