امریکہ: کابل کے ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیاSeptember 18, 2021ویب ڈیسک0 کابل میں کیا جانے والا ڈرون حملہ ہماری بڑی غلطی تھی اور اس پر معذرت خواہ ہیں، جنرل میکنزی