تفریحی ٹیکس ختم کرنے پر سینما انڈسٹری کا خیرمقدمJune 20, 2020اسد خان0 چیئرمین فلم ایگزیبٹرز ایسوسی ایشن زوریز لاشاری نے ڈیوٹی کم کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا۔