موبائل فونز کو نقصان سے بچانے والا اسمارٹ کور متعارفJanuary 30, 2019ویب ڈیسک0 فونز کی حفاظت کے لیے جرمنی کی ایلن یونیورسٹی میں انجینئرنگ کے طالبعلم ’فلپ فرینزل‘ نے ایکٹیو ڈیمپنگ کیس (active damping case) متعارف کرایا ہے۔