پنجاب میں گندم اور آٹے کی قلت نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظمJuly 7, 2020ویب ڈیسک0 عام آدمی کو کم قیمت آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے، عمران خان کی پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کو ہدایت