لاہور کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویزNovember 21, 2020عمیر رانا0 منصوبہ جلد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کیا جائے گا جس کی حتمی منظوری وزیر اعظم کی اجازت سے مشروط ہے۔