چھوٹے دکانداروں کے لئے فکس ٹیکس کی اسکیم لانے کے لئے تیار ہیں ،شبر زیدیJuly 12, 2019جاوید سومرو0 شبرزیدی نے کہا کہ آٹے اور میدے وغیرہ پر کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگایا گیااور نہ ہی کھانے کی کسی شئے پر ٹیکس لگایاہے۔