ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کا راستہ نکالیں گے۔
سیلاب سے مزید زندگیاں، خوراک اور فصلیں متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔
سیلاب زدہ علاقوں میں لوگ غیر محفوظ پانی پینے پر مجبور ہیں
بچوں کے دودھ کے ڈبوں اور کمبلوں کی اس وقت اشد ضرورت ہے۔
سیلاب کے بعد پھیلنے والے زیادہ تر جلدی امراض متعدی ہیں
وزیر اعظم 2 روز بعد جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک جائیں گے۔
امریکی رکن گانگریس نے پاکستان کے سیلاب سے تباہی تصاویر امریکی کانگریس میں دکھائیں
اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 545 ہو گئی
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
کوئٹہ تفتان ٹریک 104 مقامات سے متاثر ہوا جسے 30 ستمبر تک بحال کر دیں گے۔
عمران خان کو بلیک آوٹ کرنے والے سیاست سے فارغ ہونے والے ہیں، صوبائی وزیر
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مخیر حضرات سے سیلاب زدگان کی مدد کرنے کی اپیل کر دی۔
کوشش کریں گے عطیات جمع کر کے سیلاب زدگان کی مدد کر سکیں۔
متاثرہ علاقوں میں جلد بحالی کے کام شروع نہ ہوئے تو موسم سرما میں نیا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، ماہرین صحت
اقوام متحدہ کی 160 ملین کی امداد اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر ہے۔













