سیلاب سے متاثرہ افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے، آئی ایس پی آر
گزشتہ روز 6 ہزار ٹن سے زائد کچرا نالوں سے نکالا گیا، ترجمان این ڈی ایم اے
اس وقت نیپال کے بیشتر شہروں کے مختلف علاقے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔
بھارت کے شمال مشرقی علاقے شدید بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔
وزیراعلی محمود خان نے ضلعی انتظامیہ کو فوری طور پر امدادی کارروائیوں کی ہدایت کردی۔
سیلابی ریلے سے میانی آباد، اختر آباد اورجلال آباد میں دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے
چین کے مختلف شہروں میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے چار افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی اور لاپتہ ہو گئے ہیں۔
مون سون بارشوں اور سیلاب سے نقصان سے بچاوَ کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
تحصیل جتوئی اسکول سے گھر جانے والے بچوں پر آسمانی بجلی گری جس سے دو بچے ہلاک ہوگئے
وزیراعظم نے این ڈی ایم اے، فوج اور وفاقی وزرا کو متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے
فلڈ کنٹرول روم نے خبردار کیا ہے کہ سیلابی پانی سے لنڈی سیدان، میراں پوراور حاجی پور کے کچھ علاقوں کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
لاہور: 15ویں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے اجلاس…
ضلعی انتظامیہ نے ہیڈ سائفن پر فلڈ ریلیف کمپ قائم کردیا
عارف والا کے مقام پر دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے سے قرب و جوار کی آبادی نقل مکانی کررہی ہے۔
این ڈی ایم اے نے مون سون کے دوران39 اضلاع کے شدید متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے













