متاثرہ شمالی علاقے میں خوراک کی قلت کا مزید خطرہ پیدا ہو گیا
موسم کی صورتحال کے پیش نظر ڈیموں، وادیوں اور نشیبی مقامات کے قریب نہ جائیں
اگلے24 گھنٹوں میں صوبے کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان
گلگت، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
اگلے 48 گھنٹوں میں ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا
واٹر لیول بڑھنے کی صورت میں راول ڈیم کے سپل ویز کھولے جائیں گے
2 ہزار سے زائد گھر مکمل تباہ ہوگئے، ہزاروں مکانات اور کاروباری املاک کو بھی نقصان پہنچا
دنیا میں 95 فیصد سے زائد چھوٹے اور درمیانے درجے کے آبی ذخائر میں نگرانی کے اعداد و شمار کا فقدان ہے
پانی کےبہاؤ میں مسلسل اضافے کے بعد قریب گھروں کو خالی کرنے کا حکم
موسلادھار بارش نے گوادر میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی جس سے کئی علاقے زیرآب آگئے، چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
یکم اور2 مارچ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد، راولپنڈی کے برساتی، مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج
بارشوں اور سیلاب سے 20 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔
چین اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں فوجی تنصیبات بھی متاثر
مسلسل بارشوں کی وجہ سے نیویارک کے کئی حصوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔













