جنیوا کانفرنس میں یورپی یونین نے 93 ملین ڈالرز دینے کا وعدہ کیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے صرف الفاظ کی نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا
خطاب
اسلامی ترقیاتی بینک کی جانب سے چار ارب 20 کروڑ ڈالرز اور عالمی بینک نے دو ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
اقوام متحدہ، ورلڈ بینک، ایشین بینک نے پاکستان کی بروقت مدد کی، شہباز شریف
بین الاقوامی کانفرنس پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ہورہی ہے
سیلاب متاثرین کے آباد ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
پاکستان کے عوام کو عالمی برادری کے مضبوط ساتھ کی ضرورت ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کاروباری شخصیات سے گزارش ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئیں، شہباز شریف
سیلابی پانی کی وجہ سے متاثرین میں جلد کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں، شہباز شریف
اربوں روپے کے اعلانات کے باوجود سندھ کی عوام کو ایک پیسہ تک نہیں ملا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
برطانیہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد جاری رکھے گا، لارڈ طارق
سیلاب متاثرین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، قومی اسمبلی میں خطاب
کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جانے والی مسافر کوچ میں سوار تمام افراد سیلاب متاثرین تھے، ڈی ایس پی نوری آباد
ورلڈ بینک سے کراچی کو 6 ارب روپے ملیں گے، سندھ 7 ارب دے گا، انفرا اسٹرکچر پر 13 ارب روپے لگائیں گے۔
ملالہ پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی













