افغان مہاجرین کی تعداد جاننے کیلئے نئی ایکسر سائز شروع کرنے کا اعلانNovember 21, 2022ویب ڈیسک0 آئندہ کچھ مہینوں میں پتہ چل جائے گا کہ کتنے رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ افغان پاکستان میں موجود ہیں، وفاقی وزیر سینیٹر طلحہ محمود کا قومی اسمبلی میں خطاب