خوف کی علامت مبینہ سیریل کلر گوجرانوالہ سے گرفتارAugust 7, 2020ذیشان طاہر0 مبینہ سیریل کلر نے ایک ماہ کے دوران 2 خواتین سمیت 6 افراد کو قتل اور3 افراد کو شدید زخمی کیا