غیر معیاری سیرپ مالدیپ، نجی سمیت کئی ممالک میں پایا گیا
غیر معیاری سیرپ مالدیپ، نجی سمیت کئی ممالک میں پایا گیا
جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے،ترجمان ڈریپ
دوا میں ڈائی ایتھلین، گلائی کول اور ایتھلین گلائیکول کی مقدار حد سے زیادہ پائی گئی ہے۔