اداکارہ نیلو بیگم کو سپردِ خاک کر دیا گیاJanuary 31, 2021اسد خان0 نیلوبیگم کی نمازِ جنازہ میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ مشہور شخصیات سمیت اہل علاقہ شریک ہوئے۔