چناب پر بھارتی آبی منصوبے، پاکستان کو معائنے کی اجازتJanuary 11, 2019ویب ڈیسک0 پا کستانی انڈس واٹر کمیشن کے سربراہ سید مہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پا کستانی ماہرین کا وفد دریائے چناب پر بننے والےمنصوبے لوئر کلنائی اور پاکل دل کا معائنہ کرے گا