نیب نے جعلی بینک اکاوَنٹس کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کر رکھا ہے۔
ہم ٹیکس جمع کرکے دیں پھر اُسی میں سے انکم ٹیکس کی مد میں کٹوتی کی جاتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو 6 جولائی کو سندھ روشن کیس میں طلب کیا گیا ہے۔
سید مراد علی شاہ نے کہا بجٹ 21-2020میں کوئی نیا ٹیکس متعارف نہیں کرایا گیا ہے، غیر ترقیاتی اخراجات میں اضافہ صرف 7 فیصد تک محدود ہے
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 10 فیصد اضافے کا اعلان
سندھ میں آج 40 کورونا متاثرین کا انتقال ہوا ہے، پہلے غلطی کی جاتی ہے اور پھر کہا جاتا ہے کہ اب خود سنبھال لو: سید مراد علی شاہ
مرادعلی شاہ آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے اور ان سے جعلی اکاؤنٹ اورسندھ روشن پروگرام کیس کے متعلق تفتیش کی گئی
سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 32 ہزار910 تک پہنچ گئی۔
مراد علی شاہ سے سندھ روشن پراجیکٹ سے متعلق تفتیش کی جائے گی۔
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 21 ہزار 645 ہو چکی ہے۔
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 19 اموات ہوئیں۔
عالمی بینک اور وفاقی وزارت اقتصادی امور کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔
اعلیٰ سطحی اجلاس میں گورنرسندھ عمران اسماعیل شرکت نہیں کریں گے۔
اجلاس کے دوران ایکسپو سینٹر کراچی میں مزید 1500 بستر لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔










