غدار نہیں کہوں گا لیکن جو ایوان سے اٹھ کر چلے گئے ہیں ان کے دھرتی سے پیار پر شک ضرور پیدا ہوگا، مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی کے ایوان میں خطاب
صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 348 ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر تقدس کے معاملے میں جھوٹ پر مبنی ایف آئی آر درج کرائی گئی
کورونا سے متاثرہ زیر علاج مریضوں میں سے 200 کی حالت تشویشناک ہے، وزیراعلیٰ سندھ
مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں سیوریج اور کچرے کا مسئلہ جلد حل کریں گے۔
موٹروے واقعے میں غیرانسانی اور بے حسی کا ثبوت دیا گیا، مراد علی شاہ
کے فور سمیت دیگر تمام منصوبوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے سنجیدہ ہیں۔
بارشوں کی وجہ سے 90 فیصد فصل تباہ ہو گئی ہے اور لوگ شدید پریشان ہیں، سید مراد علی شاہ کی چودھری محمد سرور سے گفتگو
ضلع جنوبی کے بیشتر علاقوں سے پانی اب تک کیوں نہیں نکالا گیا ؟، وزیر اعلیٰ سندھ کی سرزنش
قدرتی آفات سے نمٹنے والا ادارہ ریلیف کا کام شروع کرے، سید مراد علی شاہ کی ہدایت
کراچی کو تباہ کرنے میں بہت سے لوگوں کا ہاتھ ہے، سید مراد علی شاہ
مراد علی شاہ نے کہا کہ اب تک کوئی کوآرڈینیشن کمیٹی نہیں بنی ہے۔
کسی کے دماغ میں اگر ایسی سوچ ہے تو وہ نکال دے، سید مراد علی شاہ
نیب ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس سندھ روشن کیس میں دائر کیا جائے گا۔
پالیسی کے عدم اجرا سے سندھ اور پنجاب میں آٹے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔












