سہیلیوں پر فائرنگ کرنے والی ملزمہ زہریلی گولیاں کھانے سے ہلاکFebruary 1, 2021نیوز ڈیسک0 پولیس کے مطابق ملزمہ نے اپنے گھر کی چھت سے اپنی سہیلیوں پر فائرنگ کردی، جس سے اس کی ایک سہیلی ہلاک جبکہ دوسری زخمی ہوگئی