دریائے کنہار کا رخ سکی کناری ڈیم کی طرف موڑ دیا گیاSeptember 29, 2019ویب ڈیسک0 دریائے کنہار کا رخ موڑنے کے بعد پانی کی جگہ پر ڈیم کا بند تعمیر کیا جائے گا۔