عام انتخابات ، اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی پلان فائنل کر لیا ، اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندیJanuary 24, 2024ویب ڈیسک0 پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنیوالےاداروں کے 10 ہزار اہلکار ڈیوٹی دینگے ، حساس پولنگ اسٹیشنز پر کیمرے نصب کیے جائینگے ، ترجمان