مسافر ٹرینیں 15 گھنٹے تاخیر کا شکار: مسافر اذیت سے دو چارJuly 30, 2019ویب ڈیسک0 شیخ رشید کی آمد پر انہیں ’سب اچھا ہے‘ دکھانے کے لیے سکھر ڈویژن کی ریلوے انتظامیہ نے صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ رنگ و روغن بھی کرانا شروع کردیا ہے۔