ایکنک نے سکھر حیدر آباد موٹروے کی منظوری دے دیMay 26, 2021جاوید سومرو0 وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ جلد ہی این ایچ اے منصوبے کیلئے کنٹریکٹر سلیکشن کا کام شروع کر دے گا