ایمر جنسی یا شکایت کی صورت میں پی ڈی ایم ہیلپ لائن 1736 پر شہری رابطہ کریں، صوبائی وزیر شرجیل میمن

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک میں مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کی وارننگ بھی جاری کر دی ہے۔