پاکستانی کرکٹ امپائرعلیم ڈار عالمی ریکارڈ کے قریبJuly 29, 2019دانش علوی0 علیم ڈار انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی ایشز سیریز کے دو ٹیسٹ میچوں میں ایمپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے