پیمرا نے ٹی وی چینلز کو زیرِسماعت مقدمات پر خبریں نشر کرنے سے روک دیاDecember 20, 2018ارشد چوھدری0 ایسے تمام مقدمات جو کہ کسی بھی عدالت میں زیرِ سماعت ہیں، پر خبر یا غیر ضروری بحث و مباحثہ کرنے سے گریز کریں، پیمرا