وینزویلا میں سونے کی کان منہدم ہونے سے 23 افراد ہلاکFebruary 22, 2024ویب ڈیسک0 حادثے کے وقت 200 مزدور کام کر رہے تھے ، ہلاک ہونیوالوں کی لاشیں نکال لی گئیں