چاندی کا تمغہ اور ’سونے کا دل‘ رکھنے والی کھلاڑیAugust 20, 2021ویب ڈیسک0 خاتون کھلاڑی نے دل کے عارضے میں مبتلا8 ماہ کے بچے کے علاج کیلئے اپنا چاندی کا تمغہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا