عثمان بزدار کو جانتا کون ہے؟ فواد چوہدریSeptember 3, 2019ویب ڈیسک0 فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہر بات مانتے ہیں ورنہ بہت سارے فیصلوں سے اتفاق نہیں ہوتا لیکن مجبوراً ماننا پڑتے ہے۔