رمضان المبارک کے دوران مسافروں کا لوڈ انتہائی کم ہونے پر پروازیں کینسل ہوئیں، سی اے اے
ملک کے تمام کمرشل ائیرپورٹس پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کا حصہ ہوں گے
نوٹم تیز ہواؤں کے امکان کے باعث جاری کیا گیا جورات 12 بجے تک نافذ العمل رہے گا
قانون کے تحت چھالیہ منشیات کے زمرے میں آتی ہے، ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی
بھارت اور دیگر ممالک سے آنے والے طیاروں کو220ناٹیکل مائل تک ریڈار کی سہولت میسر نہیں ہوگی
تکنیکی خرابی کے باعث طیارہ مصروف سڑک پر گر کر تباہ ہوا
ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بین الاقوامی پروازوں پر پابندی 30 جون 2021 تک لاگو رہے گی
نئے سفری ہدایت نامے کے تحت کیٹیگری سی میں شامل 23 ممالک میں بھارت بھی شامل ہے۔
ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی فلائٹ لیفٹیننٹ خاقان مرتضی نے یورپی یونین ایویشن سیفٹی ایجنسی کے حکام کو سی اے اے کے اقدامات کے بارے بریفنگ دی
بزنس، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزا رکھنے والے پاکستانیوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دے دی گئی
ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے آر 36 کو مرمت کیلئے بند کیا گیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی
ایئرپورٹ کی حدود میں ماسک پہننا بھی لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
دبئی کا سفر کرنے والے شوکت خانم اور آغا خان لیب سے کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرائیں، پی آئی اے ترجمان
جدید سسٹم موسم کی بر وقت معلومات شعبہ ہوازی اور ایئر پورٹ کو فراہم کریگا
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ نوٹم جاری کردیا ہے۔فیصلے کا اطلاق 9اگست کی رات12بجے سے ہوگا













