پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہMay 2, 2024ویب ڈیسک0 کسانوں کی ہر ممکن مدد کی جائیگی، اس کے لیے 12 ارب روپے دیے جائیں گے،ذرائع وزارت خزانہ