ٹراؤٹ مچھلی کا کاروبارشدیدمتاثر، فارم بند ہونے کے قریبJuly 19, 2020محمد عثمان0 مارکیٹ اور ریستورانوں کو سپلائی نہ ہونے سے ٹراؤٹ مچھلیاں فارم میں ہی جمع کی جارہی ہیں، سوات اور ملاکنڈ میں ٹراؤٹ مچھلی کے ڈھائی سو فارم بندش کے قریب ہیں