حکومت کا سود سے متعلق شرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا اعلانNovember 9, 2022ویب ڈیسک0 وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار