کالعدم تنظیم سوات گروپ کے ٹھکانے پر چھاپہ کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
جاں بحق ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، ڈی پی او زاہد مروت
کیا اب پوری قوم خاموش تماشائی بنے گی؟ یہ سیاست کا نہیں خدمت کا وقت ہے۔
30 اگست کو آرمی چیف نے سوات کے دورے کے دوران ایک ہفتے میں روڈ بحال کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
دوست ممالک نے مصیبت میں پاکستان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا
کمراٹ کی پہاڑی چوٹی پر پھنسے لوگوں کو موسم بہتر ہوتے ہی فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے نکالا جائے گا۔
ضرورت پڑنے پر طاقت کا بھرپور استعمال کر کے نمٹا جائے گا۔
پولیس اورسکیورٹی ادارے کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، پولیس
گزشتہ دو ہفتوں سے پاک افغان غلام خان کراسنگ پوائنٹ بند ہے، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پیدائشی جڑواں بہنوں کا آپریشن 2016 میں ہوا تھا
پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے امیدوار فضل مولا غیر سرکاری و غیر حتمی طور پر 18 ہزار 42 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔
مذکورہ نشست اے این پی کے وقار خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔
پولنگ میں کسی بھی قسم کی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
تیز بخار کی وجہ سے ڈاکٹروں نے انہیں سفر سے منع کردیا
الیکشن کمیشن نے سوات میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی تھی کہ پبلک آفس ہولڈر کسی جلسے میں شرکت اورترقیاتی منصوبوں کا اعلان نہیں کر سکتا۔














