آٹے، نان اور روٹی کی قیمتیں بڑھ گئیں: اسپیکر مشتاق غنی کی یاد آگئیJuly 12, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی حکومت کو صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کا مشورہ اس قدر بھایا کہ اس نے بجٹ ہی ایسا بنا دیا کہ مشتاق غنی کا ’مشورہ‘ ماننا مجبوری بن گیا۔ شہری کا شکوہ