صبح 9 سے شام 6 بجے تک خصوصی وین اسٹاف رجسٹریشن کے کام میں مصروف رہے گی، نادرا حکام
صوبے کے تمام سیاحتی مقامات کو ڈیجیٹلائز کر کے ویب پورٹل کا افتتاح کردیا گیا ہے
جنوبی پنجاب کے ضلع خانیوال میں بھی ڈینگی کا مرض پھیل گیا ۔ چند روز کے اندر 65 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔
غیر سرکاری تنظیم ساحل کی جانب سے بچوں پر ہونے والے جنسی تشدد کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ جنسی تشدد کا نشانہ بننے والوں میں ساتھ سو انتیس بچیاں جبکہ پانچ سو پچہتر بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے ۔
نیب کی ٹیم نے گزشتہ روز بلدیہ عظمی کراچی کے دفتر پر چھاپہ مار کر لیاقت قائم خانی کو حراست میں لیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق رواں برس سندھ میں 1998 مصدقہ ڈینگی کیسز سامنے آ چکے ہیں،-بلوچستان کے کیسز کی تعداد 1722 جبکہ پنجاب سے 1706 مصدقہ ڈینگی کے کیس سامنے آئے ہیں۔
محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جڑواں شہروں میں 147، ملتان میں ڈینگی کے تین نئے کیسزسامنے آگئے ۔ خیبرپختون خوا میں متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ سو جبکہ کراچی میں سترہ سو سے زیادہ ہوگئی ہے۔
غیر جمہوری قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے نکلا ہوں ، بلاول
آئین کی شق 149 پر جو مؤقف اختیار کیا ہے وہ جرات مندانہ اور حقیقت پسندانہ ہے۔ سابق گورنر سندھ کا پیر صاحب پگارا کو خراج تحسین
سندھ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے زائد ہے۔ خیبرپختون خوا میں ڈینگی کے 77نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے وہاں مریضوں کی کل تعداد 1036 تک پہنچ گئی ہے۔
وزیرقانون کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، صدر پلڈاٹ
ڈینگی کے مرض میں مبتلا افراد میں سے 67 کا تعلق راولپنڈی سے ہے
گزشتہ روز سندھ میں اکثر مقامات پر جبکہ پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔
زیریں سندھ کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کے باعث نشيبی علاقوں کے زیرآب آنے کا امکان ہے ۔
لاہور میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران موبائل سروس بند رکھنے اور فضائی نگرانی کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔












