سندھ: پولیس میں اصلاحات کی قانون سازی کیلئے حکومت کو 21مئی تک مہلت May 14, 2019غیاث الدین0 سندھ حکومت کو یہ مہلت عدالتی فیصلے کے مطابقپولیس میں اصلاحات نہ کرنے کے معاملے کی سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کی طرف سے دی گئی۔