سندھ: دوپہر کی شفٹ میں چلنے والے اسکول عدم توجہی کا شکارMarch 4, 2019مظاہر سعید0 محکمہ تعلیم کے کچھ افسران بتاتے ہیں کہ سندھ بھر میں مڈ شفٹ والے تمام اسکولوں کو بند کردیا جائے گا