ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
ملک میں 1050 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار450 روپے ہو گئی۔
انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے کمی سے 160 روپے 49 پیسے کا ہو گیا۔
آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 42 ہزار 233 پوائنٹس جب کہ کم ترین سطح 41 ہزار 948 پوائنٹس رہی۔
انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے اضافے سے ایک سو ساٹھ روپے سینتالیس پیسے کا ہو گیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 11 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔
200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔







