ٹیکسی ڈرائیور نے شناخت پریڈ میں ملزمان کی شناخت کی، فاروق نائیک
سندھ میں گزشتہ روز کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 3 تھی جو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 اعشاریہ 6 ہو گئی ہے، ترجمان سندھ حکومت
سندھ حکومت نے گیس لائن بچھانے کی اجازت نہ دی تو صورتحال سنگین ہو جائیگی، وفاقی وزیر توانائی
شہری واسا کی جانب سے فراہم کردہ آلودہ پانی پینے پر مجبور ہوگئے
وفاقی اور صوبائی حکومت اسکول اور پرائمری سیکشن کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کریں، ترجمان سندھ حکومت
جب تک وفاق دلچسپی نہیں لے گا کراچی کے مسائل حل نہیں ہوں گے، مرتضیٰ وہاب
بلدیہ، کیماڑی ،منگھو پیر ،اورنگی اورمومن آباد سب ڈویژن قرار، نوٹیفکیشن
افتخار شالوانی کو روشن علی شیخ کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔
کراچی میں سیوریج کا نظام تباہ ہو چکا ہے اس ٹھیک اور بہتر کرنے کی ضرورت ہے، میئر کراچی
ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ سندھ ہماری ماں ہے اس کی تقسیم نہیں ہونے دیں گے، ترجمان سندھ حکومت
لوگوں کے مسائل جلد سے جلد حل کرنا چاہتے ہیں، وزیر منصوبہ بندی
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پورا کراچی اب گوٹھ بن گیا ہے۔
شادی ہالز اور اسکولز بدستور بند رہیں گے جب کہ تمام کاروباری سرگرمیاں ایس او پی کےتحت بحال کی جائیں گی۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 3 اگست بروز سوموار کو صوبے میں عام تعطیل ہو گی۔
اس سے قبل وفاقی حکومت نے بھی عیدالاضحیٰ پر 3 سرکاری چھٹیاں دینے کا اعلان کیا تھا۔











