کراچی کے بلدیاتی انتخابات کم سےکم تین ماہ کیلئےملتوی کئے جائیں یا دو مراحل میں کروائے جائیں۔
اسمبلی میں واپسی سمیت تمام آپشن موجود ہیں، نواز شریف کو سرپرائز دیں گے، شاہ محمود قریشی
ہم نہیں چاہتے حیدرآباد اورکراچی میں بدمزگی ہو،تحفظات پر نوٹس نہیں لیا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت ہوگی۔
یہ اسکول اساتذہ کی کمی کے باعث بند تھے۔
سندھ حکومت کا کام صرف لوٹ مار کرنا ہے، گزشتہ رات ہونے والی بارش نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا۔
ایسا قانون بنانے جارہے ہیں کہ سندھ سے مستقبل میں نقل کا خاتمہ ہوجائے، وزیر جامعات سندھ
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے
وزیر اعلیٰ سندھ کو جو پیسے ملے ہیں اس کا سوال کرتے رہیں گے، سربراہ پاک سرزمین پارٹی
ہمارا دشمن سندھ کے بھائیوں کو ورغلا نے کی کوشش کرتا ہے، عمران خان
پولیس کے ڈنڈے جرائم پیشہ افراد پر کیوں نہیں چلتے؟ سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کا استفسار
صوبائی حکومت کا پی سی بی کے تعاون سے سندھ کے کرکٹ گراونڈ بحال کرنے کا فیصلہ
ہ بہت افسوس ہوتا ہے کہ سندھ میں آٹا مہنگا فروخت ہورہا ہے،اگر مل کر کام کریں تو پورے ملک میں یکساں قیمتیں ہوں گی۔
اومی کرون وائرس پاکستان میں پھیل سکتا ہے، ایس او پیز کی خلاف ورزی والوں سےسختی سے نمٹا جائے گا۔
مریم صفدر کی وجہ سے بہت سے صحافی بےروزگار ہوئے، وفاقی وزیر مملکت
سب سے اپیل ہے والد کی مغفرت کے لیے دعا کریں، بیٹا عمر شریف














