بڑی تعداد میں لوگ سموسے کو دیکھنے کے لیے بیکری کا رخ کر رہے ہیں۔
بڑی تعداد میں لوگ سموسے کو دیکھنے کے لیے بیکری کا رخ کر رہے ہیں۔
صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کریانہ اسٹور اور سبزی کی دکانیں صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک کھلیں گی
دکانداروں کا مؤقف ہے کہ وہ اسی نرخ پر اشیا فروخت کریں گے جو انہوں نے مقرر کیے ہیں وگرنہ جا کرسرکار سے خرید لو۔