سمندروں کا عالمی دن: پاک بحریہ اقوام عالم کے ساتھ منا رہی ہے

پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کےدن ہم سمندروں سے جڑی معیشت میں خواتین کے اہم کردار اور سمندری وسا ئل کے دیرپا استعمال و بقا کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔