یہ پٹی اب افریقہ کے ساحل سے لے کر امریکہ کے ساحلوں تک جا پہنچی ہے
میں نے بیوی کو صرف دھمکی دی تھی، خود کشی کا ارادہ نہیں تھا، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور
سمندر کا پانی بعض مقامات پر ہلکا سبز اور بعض جگہوں پر گہرا سبز ہو گیا۔
افسوسناک حادثہ اٹلی کے جزیرے لیمپیڈوسا میں پیش آیا ہے۔
کمپنی نظام شمسی کے سب سے زیادہ گرم ترین سیارے پر ایک ہزار انسانوں کو بسائے گی، اوشن گیٹ کے شریک بانی کی گفتگو
گزشتہ 20 سالوں کے دوران دنیا کے سمندروں کی رنگت میں تبدیلیاں ریکارڈ کی گئی ہیں۔
موسمیاتی بحران کی وجہ سے سمندر کے رنگ میں واضح تبدیلی سامنے آئی ہے
جب وہ آبدوز میں بیٹھ کر ٹائی ٹینک جہاز کا ملبہ دیکھنے گئے تو 37 فٹ کی گہرائی پر ہی آبدوز میں خرابیاں سامنے آئیں جس کے بعد وہ واپس آگئے تھے، امریکی صحافی کا انکشاف
منگل کو سمندر میں ٹائٹن آبدوز کو تلاش کرنے والے ریسکیو عملے نے ہر 30 منٹ بعد آوازیں سنی ہیں۔
پکنک پوائنٹ ٹرٹل بیچ کے قریب بھی مرکزی شاہراہ زیر آب آگئی ہے۔
5 سے 6 سالوں سے بحیرہ عرب شدید متحرک ہوتا جا رہا ہے
اتنے بڑے سمندر کی موجودگی زندگی کے امکانات کو مزید تقویت دیتی ہے
پانی معدنی ذخائر میں پایا جاتا ہے جو زمین کی تہہ میں موجود ہیں۔
دو کی لاشیں نکال کر سول اسپتال منتقل کردی گئیں جبکہ مزید دو کی تلاش جاری ہے
خطروں کے کھلاڑی مائیکل نے موت کو دوسری بار قریب سے دیکھا ہے۔














