اجوکا تھیٹر کی بانی مدیحہ گوہر کی برسیApril 25, 2019ویب ڈیسک0 کردار کے مطابق چہرے کے تاثرات بدلنے اور خوب صورت انداز میں ڈائیلاگ کی ادائیگی کا فن جاننے والی مدیحہ گوہر انیس سو چھپن میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔