سلطان راہی کو ہالی ووڈ سے فلم کی آفر تھی تاہم انہوں نے ملکی فلم انڈسٹری کی خیر چاہی اور وہاں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
ماضی کی اداکارہ نے اپنی اداکاری اور رقص سے لاکھوں فلمی شائقین کے دلوں پر راج کیا
فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں فواد خان نے مولا جٹ کا کردار ادا کیا ہے جب کہ اداکار حمزہ علی عباسی نے نوری نتھ کا کردار نبھایا ہے
سلطان راہی فارمولا پر آج بھی فلمیں بنتی ہیں، اور لاگت پوری کر لیتی ہیں
فلموں میں مظلوموں کو انصاف دلوانے والے سلطان راہی کے قاتل تا حال قانون کی گرفت سے آزاد گھوم رہے ہیں



