سلام ائیر کا پاکستان سے نئی فلائٹس شروع کرنے کا اعلانAugust 10, 2023Fahad Bin Shakir0 اکتوبر سے چار نئے روٹس متعارف کرائے جائیں گے جب کہ تین روٹس کی بہتری کے لیے بھی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔